Lekhny post -29-Mar-2022
ہر انسان کو ڈر ہوتا ہے کی وہ مر نہ جاۓ..لیکن مرنا تو ہے اک دن اسطرح محبت کرنے والے کو خوف ہوتا ہے ہماری محبت ہم سے دور نہ ہو جاۓ اور یہ خوف بھی سچ ہو جاتا ہے ہم جو چاہتے ہے وہ اکشر نہیں ہوتا ہے اس کا الٹ ہوتا ہے خواب پورے نہیں ہوتے ہے پر ڈر پتا نہیں کیسے پورے ہو جاتے ہے